asslamulaikum
یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!! تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔🙂
کچھ لوگ🙂
دل توڑ کر بولتے ہیں 😕🥀
میرا وہ مطلب نہیں تھا 😪💔
مِنَّتیں ، مَنَّتیں ، تعویذ ، مناجات ، سفر
ایک انسان کے لئیے اتنے جتن ٹھیک نہیں...! _"
*درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو*💔
*ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں*😕
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے.....
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں ،
میں فقط شعر سناؤں گا چلا جاؤں گا ۔۔ 🌸
میں جس کے لیے ہوں اس سے مخلص ہوں۔❤️
میں نہیں دیکھتا ہر کسی کو محبت کی نظر سے۔😍

asslamulaikum
eid mubhrk to All freinds
🙂🙂🙂♥️♥️♥️
pray for my freind🙏🙏🙂
kash kash woh mil jae😔😔😔🙂
pyar Manga Tha gum de gye hey😔😔
kyu ke purany pakistan me gulami hona strt hogi new Pakistan ma gulamii nhi hoti thii khan sahab ny awam ko jhukny nhi deya ab awam bhe jhuk jyegi or hmryy yeh Gaddr leader bhee
Dat Gaya woh hussain ke inkar ki trah♥️♥️
InshAllah khan sahab dubara aye gyy ♥️♥️I stand with imran khan sahab🙏♥️
