دھوکا کوئ ایک دیتا ہے 💔
بھروسہ سب سے اٹھ جاتا ہے 💯
عادت سے مجبور ہوں میں
ورنہ
تیری یاد میں رکھا کیا ہے؟؟
غرور تھا____وہ میرا
اسی لیئے خدا نے توڑ دیا✨💫
کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم.😘😘
*اور پھر اس کا دل اور میری آنکھیں بھر گئیں🥀🌚*
اگر دنیا کے تمام مرد اندھے ہو جائیں پھر بھی عورت پر پردہ واجب ہے😑
Bilkul ♥️♥️
صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا🔥♥️💯
wesey dmd ki aik bat mujhe achi lgi yahan kafi kism ki dolls mujood he
Horor Doll
cute doll
dangrous doll
masoom doll
😂😂😂


اور جس کا کفیل ﷲﷻ ہو..☝️
پھر وہ کبھی بے سہارا نہیں ہوتا..💯💫
مجھے اپنی آنکھیں بہت پسند ہیں
❣️
💕..کیونکہ یہ آپ کو بہت محبت سے دیکھتے ہیں.. 💕
حجاب: مطلب سکون
نقاب: مطلب اطمینان
عبایا:۔ مطلب محافظ
پردہ کرنے والی جاہل نہیں بلکہ
اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں.!؛❤️🙂
انتخاب🥀.
آفتوں کے دور میں چین
کی گھڑی ہے توں !🧡
*طوطا مرچ کھا کر بھی میٹھا بول لیتا ہے*😊💯
*لیکن انسان میٹھا کھا کر بھی کڑوی باتیں کرتا ہے💔
میری ذات خاک سہی
مگر میرا *_رب_* تو کریم ہے..🤲

