Damadam.pk
Imii22_pk's posts | Damadam

Imii22_pk's posts:

Imii22_pk
 

اس نے بڑے غرور سے کہا بھول جاؤ ہمیں 😔💔
ہم نے بھی کش لگا کر کہا کون ہو تم 😎😏🤣

Imii22_pk
 

نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے
😁😁😂😁😁
دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے
خیر سانو کی

Imii22_pk
 

I want!
To ignore my pain__🖤
but I can't 🖤🥀

Imii22_pk
 

سنو جاناں___•
قائد اعظم کی بات ہی مان لو❣️
اُنہوں نے کہا تھا۔
کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا ....❤️

Imii22_pk
 

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جانا
میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا

Beautiful People image
I  : " روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂 - 
Imii22_pk
 

Allah kre asa toofan aye u ki city me u urh ke mere pass ajau😁😁

Ajaye😍😍😍
I  : Ajaye😍😍😍 - 
Beautiful People image
I  : جن کی دل کی دنیا خوبصورت ہو ، وہ پھر اِس دُنیا کے دوغلے معیاروں کی پروا نہیں - 
نا ہونے کا احساس سب کو ہے___😌🧡
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں___🙃❤️
I  : نا ہونے کا احساس سب کو ہے___😌🧡 موجودگی کی قدر کسی کو نہیں___🙃❤️ - 
Imii22_pk
 

DiL to bcha he jii🤭🤭

دل کی باتیں نہ کہہ سکا تجھ سے
تیرا شاعر غضب کا بزدل تھا. ✍️
I  : دل کی باتیں نہ کہہ سکا تجھ سے تیرا شاعر غضب کا بزدل تھا. ✍️ - 
Imii22_pk
 

asslam o walikumm

Beautiful People image
I  : آنکھیں تک نچوڑ کے پی گۓ ہاۓ تیرے غم کتنے پیاسے تھے - 
Beautiful People image
I  : کیسی کا دل توڑنے سے پہلے اے انسان💔 تو اک بار اپنا دل ضرور دیکھ لینا❤️🤫🥺 - 
Imii22_pk
 

وقت پہ قدر کرنا سیکھیں کیونکہ کھونے کے بعد پانا مشکل ہوتا ہے اور کبھی کبھی ناممکن بھی..
💔💔

Imii22_pk
 

حقیقت میں رہنے والے لوگ
خیالوں میں کہاں رہتے ہیں 💌

Imii22_pk
 

جو نظر انداز کرے 🖤🔥
اسے نظر آنا چھوڑ دو 👀😶

ہم جان بھی دے دیتے اُنھیں 
اگر وہ کسی کی جان نہ بنتے
I  : ہم جان بھی دے دیتے اُنھیں اگر وہ کسی کی جان نہ بنتے - 
Imii22_pk
 

asslam o walikumm gyz🥰🥰