ائے خدا دمادم کے تمام کنواروں کی شادی کرا دے...
ان کی بھی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی..
aj Kon win Hoga
isb.....multan
تم بدلے تو مجبوری تھی 🥺🙁
ہم بدلے تو بے وفا ہو گئے 💔
:کہ محبت تو سچی تھی ہماری مرشد
بس اپنا نصیب ہی بے وفا نکلا ..💔🥀
ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ہے
عَداوَت بھِی ہَوگِی تَو مَعیار ہَوگَا
محبت تو ان کو بھی ہوئی تھی ہم سے،
پھر میرا ہی دل کیوں تڑپتا ہے اس کے لیے،
بال کھولے، تو میں نے اُس سے کہا
یہی مضمون ۔۔۔ باندھنا ہے مجھے ✍️
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں🥀🙂❤
وہ آج بھی قائم ہے دل و دماغ پر
وہ اب بھی میری آخری محبت ہے
بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں..
پھر بھی ہنس لیتا ہوں، کمال ہوں میں!🖤🔥
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا،
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر😓
عشق میں مبتلا شخص کے مطابق
دنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے 🖤🌎
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی.
اداس 💔 😢
!سنو
مجھے مرنے سے پہلے
!!! تمہارے ساتھ جینا ہے
😑😑😑Ruposh film kis kis ny dekh li 😂😂mny aj 6 martaba dekh li😍