I may not be perfect, but I'm always me
ہر رشتے میں غلطیاں تو ہوتی ہی🍂
لیکن غلطیوں پر سمجھایا جاتا ہے
رشتہ توڑا نہیں جاتا
دنیا میں سب کچھ ہے
فقط اک تری کمی ہے.
✨نام اور رتبہ خریدا نہیں جاسکتا. یہ درحقیقت آپکے قول اور کردار سے پیدا ہوتاہے... 🥀🍂💝
اَلفِراقُ اَشَدُّ مِن المَوتِ
جدائی موت سے زیادہ سخت ہے🍁
تعلق میں جھوٹ کا سہارا تعلق کو بے سہارا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔
☆☆☆✍️
زندگی میں کچھ مور ایسے بھی اتے ہیں
جب آپکو اپنے بابا جان کی بہت ضرورت ہوتی ہے 😭
i Miss you baba jan
لوگ کہتے ہیں تم بدل گئے ہو
لیکن ہم بدلے نہیں دنیا داری سمجھ گئے ہیں
صحرا میں ڈھونڈتا ھوں سمندر کی ادائیں..
مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی..
💔💔