میں نے اکثر دیکھا ہے رات کے( 2 )بجے تک بہت سے لوگ جاگ رہے ہوتے ہیں،اور یقین کریں موبائل (Use) کرتے کرتے اُنہیں صبح کہ (5 )بج جائیں گیں،لیکِن اُن کے دل میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ ہم تہجد ہی پڑھ لیں یا فجر ہی پڑھ لیں لیکِن نئی ،ساری ساری رات كسی سے باتیں کرتے رہیں گیں لیکِن آخرت کا خیال کسی کو نئی آتا،خُدارا کسی اور کہ لیے نئی تو اپنے لیے ہی کچھ کرلیں ،سوال نماز کا ہی ہوگا یہ نئی کہ کس سے کیا بات کی اور کتنے وقت تک کی،اور پھر بڑھاپے میں کیا فائدہ ساری زندگی تو مزے کر لیے نماز کا یا آخرت کا کچھ یاد ہی نہیں تو بڑھاپے میں بھی مزے ہی کرلیجیۓ گا نہ تب بھی کیوں سوچنا آخرت کا،(Life is too short) اس کو کسی اور کہ لیے ضائع مت کریں آخرت میں اُسنے تو نئی آکر بچا لینا نہ آپ کو اگر بچا سکتا ہے