Damadam.pk
Imii22_pk's posts | Damadam

Imii22_pk's posts:

Imii22_pk
 

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے😁
مگر یہ کاٹ لیتے ہیں 😬🙁

Imii22_pk
 

غم نہ کرو
🥀 یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے⁦❤️⁩😊🤩🤩

Imii22_pk
 

نماز کے لیئے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن
دنیا کے لیئے نماز کو نہیں چھوڑو

Imii22_pk
 

اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤگے♥️
﴿سورۃ الضحٰی، ۵
- 👑✍️

Imii22_pk
 

تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ💯💯
تعلیم سے جاھل کی جہالت نہیں جاتی 💔🥺

Imii22_pk
 

میری چاہتوں کی صبح حسین ہوجاۓ.
میں تجھے مانگوں اور ہر طرف آمین ہوجاۓ

Imii22_pk
 

بہترین تعلق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتے

Imii22_pk
 

کچھ لوگوں سے اچھی تو چائے ہے
کچھ لمحوں میں تو سکون دیتی ہے☕💥

Imii22_pk
 

asslamulaikum sindhi ahe ko🤔🤔🤔

اُس کی ساری عادتیں اِک طرف مگر 
ہاۓ ! وہ اُس کا ہنستے ہوئے مجھ سے بات کرنا
🥺🥺🥺
I  : اُس کی ساری عادتیں اِک طرف مگر ہاۓ ! وہ اُس کا ہنستے ہوئے مجھ سے بات کرنا  - 
Imii22_pk
 

Allahfizz good night to All😍🤲🤲🤲🤲🤲🙂

Imii22_pk
 

کون کہتا ہے اکیلا ہوں میں 🧍
💔
تنہائی ہے میری میرے ساتھ 😔💫

Imii22_pk
 

دل میں خدا کا ہونا ضروری ہے
سجدوں میں تو یزید بھی پڑا رہتا تھا

Imii22_pk
 

ایک پھول والے کی دکان پر کیا خوب لکھا تھا
انسان کو ہر قدم پر "جیت" چاہیے
مگر لوگ میرے پاس آ کر "ہار" مانگتے ہیں
💔💔💔💔💔

Imii22_pk
 

کبھی بھی کسی ایسے انسان کے لئے رونا مت
جسکو آپ کی قدر نہ ہو 🙏🏻
اور کبھی کسی ایسے انسان کو چھوڑنا مت
جس کو آپ سے محبت ہو 😍😍

Imii22_pk
 

*اکثر لوگ بد تمیزی کو اور بد اخلاقی کو صاف دل ہونا کہتے ہیں حلانکہ یہ جہالت ہے.🙂

Imii22_pk
 

لوگ مختصر وقت میں
تکلیف زیادہ دے جاتے ہیں 💌

Imii22_pk
 

اے روح کو مطلوب شخص"
میں تجھے کیسے کہوں
مجھے تیری ضرورت ہے
اور بے تحاشہ ھے ! ✍️

Imii22_pk
 

meri kanpein tang rahe hein😒😒

Imii22_pk
 

سارے
وھم تیرے اپنے ھے ۔ 🍁
ھم کہا تجھے بھول
پائے گے۔🍂