Damadam.pk
Imkhan_123's posts | Damadam

Imkhan_123's posts:

Imkhan_123
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔

Imkhan_123
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Imkhan_123
 

ایک تیرا ہی .......... خیال آجا تا ہے
جب بات چلتی ہے ........ محبت کی

Imkhan_123
 

یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔

Imkhan_123
 

زہر لگتا ہے اُسکا کسی غیر سے بات کرنا🔥
پھر سوچتی ہوں کہ میں بھی تو غیر ہوں
🥀💫

Imkhan_123
 

اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے...

Imkhan_123
 

Am soo happy....aj mujy mera chaand dikka💃💃💃

Imkhan_123
 

It's been a long day. without you my friend..And I'll tell you about it..I see you again..e have come a long way.a1 from where we began.I'll tell you all about it... when I see again🙂when I see you again 🙂

Imkhan_123
 

Good afternoob

Imkhan_123
 

Good evening