خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے
اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
اب میرے راہ میں حائل نھیں ھوتیں یادیں۔۔۔
اب میں تیرے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرے شہر میں کون ہماری سنتا
وہاں ہر شخص حضور نکلا،،جناب نکلا




کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا
محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی
میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
me folow back nahi karta 🤣
وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!


زنانہ فیک ائ ڈی چلانے والوں تمہارا بیڑا غرق ہو میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی😂

کوئی تو ہو جو مجھے سرعام برا کہے
میں بھی دیکھوں حمایت کون کون کرتا ہے
میرے خلاف کئی لوگ کام کرتے ہیں مگر ملیں تو بڑا احترام کرتے ہیں
#😊😊😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain