تاج محل کو دیکھ کر شاھ جہان کا پوتا بولا
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا
😁😁😚😚😁😁
A good laugh and a long sleep are the best cures in the doctor's book...
Good Night 🎵♥️🙃
ایک معصومانہ سوال
کوئی خاتون اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر
ہاتھوں کی تصاویر اپ لوڈ کرے
اس سے کیا مراد لی جائے ؟
محلے میں شادی هورهی ھے😏😏
کمینے پٹاخے پھوڑ پھوڑ کے دل جلا رھے ھیں
😭😒
گ ا ن ڈ و سالے
وہ دن کب آئے گا
جب لڑکی کا باپ مجھ سے کہے گا
یہ لو بلینک چیک اور میری بیٹی کی زندگی سے نکل جاؤ
🤷♂️
Kafi Mature lagti ho
یہ بھی اس کی محبت تھی کہ اس نے اپنے گھر کی ساری دیواریں چھوڑ کر مجھے چونا لگایا
❤😊
خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے🥀
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤ گے
🖤🍂🥀
دنیا میں ایسی عظیم عورتیں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😁😁😁😁