ہم تڑپتے رہیں گے یہاں رات بھر
،تم تو آرام کی نیند سو جاو گے🖤
کبھی بیٹھا کر پوچھیں گے تیری آنکھوں سے ۔۔۔
کس نے سکھایا ہے انہیں ہر دل میں اترنا ۔۔💕
یہ جو کہتے ہیی نا ہم کبھی چھوڑ کر نہیی جاے گے 😥 یہ فقط لمبی لمبی چھوڑتے ہیی😄😄
Good morning ☺️
ﺟﻨﮩﯿﮟ _____ ﺍﺣﺴﺎﺱ _____ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ
:
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ___ ﮔِﻠﮯ ﮐﯿﺴﮯ ___ ﺷِﮑﻮﮮ ﮐﯿﺴﮯ.
"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
__________💕💯
انگلی پہ گن رہا ہوں سبھی دوستوں کے نام
لیکن تمہارے نام پہ 'ہم' گن رہا ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain