تین سردار موٹرسائیکل پر جا رہے تھے۔ ٹریفک پولس والے نے ہاتھ کا اشارہ دے کر روکا۔ اُدھر سردار نے بھی ہاتھ دِکھا کر کہا۔ .... نہ باؤ جی اَسی پہلے ہی تین آں 😎😎 😂😂
😂ضروری ہدایت!!! 😂😂😂🙈🙈🙈 اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا،، میرا جانو ،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋 یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝 یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩 نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔ میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂 میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،، میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣 محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔ زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔ اور ہاں موسم کے حساب