عض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں مگرانسان انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے``` ۔
`انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا``` ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain