F...😎😂
*شوہر : سبزی ٹھیک نہیں بنی* 😬
*بیوی : چب چاپ کھالیں* 🤫
*اسکو چھے سو اٹھارہ لوگوں نے*
*فیس بک پر لائک*
*اور سات سو لوگوں*
*نے (Yummy) لکھا ہے۔۔۔* 😘
😏 *آب کے نخرے ہی الگ ہیں* 😏
آپ سب کتنے اچھے ہو😍
سب کو تھوڑا تھوڑا سا آئی لو يو😘😜
😂😂
قاضی صاحب نے دلہن سے پوچھا
کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے دلہن ہنستے ہوئے بولی
نئیں تے ہور تیرے واسطے سجی بیٹھی آں😧😂😂😂
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں
مگر انی دیےتوں نئیں ملدی.😛😜😂😒
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
Id kse banned Hungi 😕😕Forever😕
وہ پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔۔
کیا آپ بھی میری طرح آنکھیں بند کر کے سوتے ہیں😁😁😂😛