لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں--
جب انسان برداشت کرنا سیکھ جاے تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل--
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے--
😏🙄 جا عیش کر
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
😏😏محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں۔
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں ـ کچھ برا بھول جائیں ـ
Qalb e Aashiq hy Ab Paaraa Paaaraaa.. 💔💔
Maah e Ramzaan Bus Alwada hy..
Alwada Alwada Mah e Ramzan 😢😢
Mah e Ramzan Bus Alwada hy.. 😭😭
سب دوستوں کو اچانک عید مبارک 😂