Log 31st Decmber ki Night ko Saal badalta dekhyn gy..
Or 1 Hum hyn jo Puraa Saal e logo ko badalta dekha..
zingi Boht Mukhtsir hy..
Ho sakta hy Jis ki waja se Aj ap Naraz hyn..
kAl usy Dekhny k liye b Tarsyn..
عبادت ھو یا محبت
کسی دوسرے کے بارے میں سوچنا بھی شرک ھوتا ھے۔۔
سچ وہ نہیں ھوتا جو دکھاٸی دیتا ھے۔۔۔
آپ مجھے بس اتنا ھی جان سکتے ھیں جتنا میں چاھوں اور جیسے میں چاھوں۔۔۔
Wo kitabo me Darj hi Nhi tha..
Jo Zamany ny Sekhaya Sabaq Hmy
سب کچھ عارضی ھے۔۔۔
جذبات۔ خیالات۔ محسوسات۔ لوگ اور محبت کا دھوکا۔۔
jb sb hi badal gye yaha tk k Damadam b badal gyaa..
To Ab apna b HUQ bnta hy na??
پہلے لایا گیا مقام خود کشی تک ھمیں ۔۔
پھر فتوی لگا دیا گیا کہ خود کشی حرام ھے۔۔
میں آخر کیوں دسمبر کو ھی سارے الزام دے ڈالوں۔۔۔
تیری یادیں کون سا مہینوں کا حساب رکھتی ھیں۔۔
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے💔
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا
😭
پہلے دور میں لوگ اپنے پیار کو بچانے کیلۓ واسطے دیتے تھے۔۔
اب وارننگ دیتے ھیں اور پھر کسی اور کے ساتھ سیٹ ہو جاتے ھیں۔۔
۔زندگی کی تلخیوںنے چھین لی شرارتیں میری
اور لوگ سمجھتے ہیں مغرور ہو گیا ہوں..
اپنے تعارف کیلۓ بس اتنا کافی ھے۔۔
ھم اس سے ھٹ کے چلتے ھیں جو رستہ عام ھو جاۓ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain