Damadam.pk
InNoXeNt-RiZwAn's posts | Damadam

InNoXeNt-RiZwAn's posts:

1 year old pic.a2
I  : 1 year old pic.a2 - 
_😢احساس مر جاۓ تو معاشرہ 💔
__😢زندہ لاشوں کا قبرستان لگتا ہے💔
I  : _😢احساس مر جاۓ تو معاشرہ 💔 __😢زندہ لاشوں کا قبرستان لگتا ہے💔 - 
جو مخلص ہیں بے وقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں 💔
I  : جو مخلص ہیں بے وقوف تصور کیے جاتے ہیں یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے - 
یاد اور جستجو نہیں کافی،
دل تجھے دیکھنا بھی چاہتا ہے
I  : یاد اور جستجو نہیں کافی، دل تجھے دیکھنا بھی چاہتا ہے - 
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی...!!!

غلط  سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے...!!!
I  : تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی...!!! غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو - 
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
I  : ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔 اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥 - 
اُسے  توڑنا  آتا  تھا  اس  نے  توڑ  دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
I  : اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔 وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے - 
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو


تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
I  : میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا - 
I  : "°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°" "°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر - 
I  : تم سے خاک الجھے گا حالات سے الجھا ہواشخص🍁 *_جون_ایلیا_* - 
I  : عجیب سی عادت اور غضب کی فطرت ھے ھماری۔ محبت ھو یا نفرت بڑی شدت سے کرتے ھیں - 
I  : *اِک طرزِ تغافل ہے سو وہ اُن کو مبارک*، *اِک عرضِ تمنّا ہے سو ہم کرتے - 
I  : وحشت پسند شخص کو ، خدشہ عجیب تها... آہٹ پہ چیختا تها ، کہ دستک نہ دے - 
InNoXeNt-RiZwAn
 

بہت بگڑ گیا ہوں 🙈🙈😘
اک سدھارنے والی چاہیے👱🔥🙈😘

InNoXeNt-RiZwAn
 

گرل فرینڈ بنانے کا
دل کر رہا ہے😉😊
کوکر میں بناؤں یا پتیلے میں 😂

InNoXeNt-RiZwAn
 

کیا کہا محبت تم کرو گے
ارے چھوڑو چلو جاؤ🤨😮
تمہیں تو نیند آتی ہے😁
😏

InNoXeNt-RiZwAn
 

خوب جمے گی محفل جب مل کر بیٹھیں گے✌
میں،تم اور مولوی صاحب____😉✌💞
💕 💕🙈🙈

InNoXeNt-RiZwAn
 

بے روزگاری کا عالم یہ ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر موبائل خرچ نکال رہے ہیں
🤣🤣🤣

InNoXeNt-RiZwAn
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

InNoXeNt-RiZwAn
 

اس نے چکھ لی پیالی میری ❤
میں نے چائے پھیکی پینی تھی😐
🙈😋