Damadam.pk
InaRah's posts | Damadam

InaRah's posts:

InaRah
 

فاطمہ جیسا کردار لائیں🖤✨
علی جیسا آپ کے مقدر میں لکھ دیا جائے گا🙂❤

InaRah
 

✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥

InaRah
 

💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤

InaRah
 

کیسے کر لوں _______ کسی اور سے محبت 😍
مجھے آپ سے زیادہ_______ کوئی پیارا نہیں لگتا

کیسے کر لوں ____ کسی اور سے محبت 😍
😍مجھے آپ سے زیادہ____ کوئی پیارا نہیں لگتا
I  : کیسے کر لوں ____ کسی اور سے محبت 😍 😍مجھے آپ سے زیادہ____ کوئی پیارا نہیں - 
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
I  : بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀 مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے - 
ہمارے جیسے شوق نہ پالو، صاحب....!!
😎😎

ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں...!!💯
I  : ہمارے جیسے شوق نہ پالو، صاحب....!! 😎😎 ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی - 
احتیاط کیجئے حضور!!!

ہم باتوں ہی باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں۔۔😏
I  : احتیاط کیجئے حضور!!! ہم باتوں ہی باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں۔۔😏 - 
کچھ چیزیں ایک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں"
💕("جیسے کہ، تم اور میں")💕
I  : کچھ چیزیں ایک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں" 💕("جیسے کہ، تم اور میں";)💕 - 
InaRah
 

جملہ پورا کرو
مجھے تم..............لگتے ھو،،😁😁🙈
جواب ضرور دینا 🙃🙈😁

InaRah
 

اور جب تم مجھے میسر ہو😀
پھر مجھے کسی اور کی چاہ کہاں رہتی ہے🙃

InaRah
 

_______________"-🍃🌺🕋📿-"



بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے..♥🙂
پڑھنے کو پھر وہ #قرآن دیتا ہے...🤲🏻🥀
بخشنے پر آئے جب وہ #امت کے گناہوں کو...🙏🏻♥
تحفے میں گناہ گاروں کو " #رمضان" دیتا ہے...✌🏻♥🤗
🎀)):
🤲🏻🕋📿"

InaRah
 

KYa apKi💓 Life main kOi aYsa ha...
JiSy ap khOna nahI chAhtY...😇

InaRah
 

اچھا سنو 👂
سیریس موقع پر کس کس کی ہنسی نکل جاتی ہے🙊😁🙉💞

InaRah
 

میں کارٹون ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
پڑھ لیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کوئی شک نہیں آپ ہیں ہی کارٹون
Mujy pta tha 🤭🤭😝😝🤣🤣😜😜😜😜Ahmm😂

InaRah
 

وہ اسے کہ رہا تھا تم کہتی تھی نہ کہ میں تمہاری بات نہیں سنتا تمہارا مزاق اڑاتا ہوں تمہیں وقت نہیں دیتا تھا لو آج میں تمہیں سننا چاہتا ہوں دیکھنا چاہتا ہوں تمہیں وقت دینا چاہتا ہوں اس کی آنکھوں سے ملال کہ کچھ آنسو ٹپکے تھے جو سیدھا اس لڑکی کی قبر کی مٹی پر گرے تھے 🥀
بعض اوقات انسان دیر کر دیتا ہے اور بعد میں پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں رہتا اس کے پاس

InaRah
 

__زرا بد مِزاج سی لڑکی ہوں..❤💫
"__بہت کم لوگوں کو راس آتی ہوں☺✌

InaRah
 

انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے
لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے ❤💯

InaRah
 

دُنیا کے سب سے بہترین لیڈر💯
حضرت مُحمّدَ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں❤🥀
بیشک🙃❤

InaRah
 

بے وقت سا ہے خیال تمہارا
💓تم مجھے دورانِ نماز یاد آتے ہو