Damadam.pk
Inaayaa's posts | Damadam

Inaayaa's posts:

Inaayaa
 

میں نے ہمیشہ زندگی میں آنے والے ہر انسان کو
100% VALUE دی ہے
کیونکہ الجبرا میں سیکھا تھا جس
کی قیمت کا اندازہ نہ ہو اسکو ہمیشہ 100 فرض کرتے ہیں
BEACUSE AT THE END OF PROCESSING
وہ اپنی اصل قیمت خود بتا دیتے ہیں♥️🌼??

Inaayaa
 

میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئی، کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے۔

Inaayaa
 

جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی وہ دوسروں کو بے عزت کر کے فخر محسوس کرتے ہیں😶😶

Inaayaa
 

جس کھڑکی سے دُکھ ملا ہو
اُسے بند کرنا سیکھو،
چاہے منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔

Inaayaa
 

مجھے لگتا تھا میں کبھی تھک نہیں سکتی لیکن پتہ نہیں کیوں میں بہت تھک گئی ہوں زندگی سے ، اپنے اندر موجود احساس سے ، لا حاصل امیدوں سے ، ہر رشتے ہر بار ٹوٹتے اعتماد سے ، حتی کہ اپنے وجود سے بھی پتہ نہیں کیوں پر شاید آج کے بعد کسی کو ویسی نہیں ملوں گی جیسی میں تھی۔۔۔!!!😶😶

Inaayaa
 

سوچو اگر مرغی کی جگہ انسان ہوا میں مچھلی دیتا تو درد کو پتہ چلتا عورت کا مرد "
😒😒

Inaayaa
 

تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ ہر بات پر رد عمل دینا ضروری نہیں ، ہر رائے پر پریشان ہونا اور ہر واقعے کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں ۔
🖤🖤

Inaayaa
 

Once Arijit Singh said in Teri Khushboo 🤍
“Chal nayi shuruaat kar,
Bhool ke jo ho gaya.
Haath pe yun haath kya rakhna…
Kaatne ko itni lambi umr aage hai.”
#FirstPost2026 ✨

Inaayaa
 

Pain never ends, We just find another reason to smile☺️☺️
Advance happy new year 🎈🎈

Inaayaa
 

کبھی کبھی ہم اس انسان کو بھی کھونے سے ڈرتے ہیں جو اپنا نہ ہوتے ہوئے بھی اپنا لگتا ہے🥺💔💔

Inaayaa
 

مٹی کے تیل سے بالوں کو دھو کر ؟ پٹرول سے پانچ منٹ مالش کر کے فورا چولے پر سکھائیں بال گر نابند ہو جائیں گے شکریہ ۔😏😏

Inaayaa
 

جب کوئی لڑکا کہیے نہ کہ مجھے لڑکیاں زہر لگتی ہیں تو سمجھ جاؤ کہ وہ تازہ تازہ بلاک ہو کے آیا ہے🤣😆😅

Inaayaa
 

آجکل ان بچوں کو بھی پیار کے غم لگے ہیں جن کو ابھی حفاظتی ٹیکے بھی پورے نہیں لگے🤣😂😅

Inaayaa
 

روزانه کم از کم ایک انجان آدمی کو دیکھ کر ہنسا کرو تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھلا کر یہ سوچے کہ آخر یہ تھا کون؟🤣😜😂

Inaayaa
 

کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شیطان ان کو چھٹیوں کا کام دے کر گیا ہے 📝😂

Inaayaa
 

میری پوسٹ پر دل نہ دیا کرو، مجھے گردہ چاہیے ہے، آئی فون لینا ہے 😏💸📱

Inaayaa
 

الحمدللہ بہت رحم دل ہوں، ابھی ایک بچے کی آئس کریم کھانے میں مدد کی، اس کی خوشی سے آنسو نکل رہے تھے 😌🥹

Inaayaa
 

جب گھر سے مفت کا کھانا 🍽️ اور وائی فائی 📶 مل رہا ہو 😌 تو عزت کا ہم نے اچار ڈالنا ہے 😂🥲