Damadam.pk
InnOcent_Nayab's posts | Damadam

InnOcent_Nayab's posts:

InnOcent_Nayab
 

🌺تم💞 ہنسو💞 تو 💞خوشی 💞مجھے💞 ہوتی💞 ہے💝
❤تم 💞روٹھو💞 تو 💞آنکھیں💞 میری 💞روتی💞 ہیں 💞
💖تم 💞دور 💞جاو💞ٴ تو 💞بے چینی💞 مجھے 💞ہوتی💞 ہے💕
❤محسوس💞 کر💞 کے💞 دیکھو💞 محبت💞 ایسی💞 ہوتی💞ہے💞
◽🔴🔴🔴◽◽◽🔴🔴🔴◽
🌹◽◽◽🌹◽🌹◽◽◽🌹
🌹◽◽◽◽🌹◽◽◽◽🌹
🌹◽◽◽◽◽◽◽◽◽🌹
◽🌹◽◽◽◽◽◽◽🌹◽
◽◽🌹◽◽◽◽◽🌹◽◽
◽◽◽🌹◽◽◽🌹◽◽◽
◽◽◽◽🌹◽🌹◽◽◽◽
◽◽◽◽◽🌹◽◽◽◽◽
🕊️🕊️❤️❤️
❤🔥❤🔥🕊️

Mehndi Design image
I  : انا پے وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت۔😇🔥 میرا غرور سلامت رہے تیرے جیسے - 
سفید جوڑے میں ہی نہیں جلوے 
ہم کالے میں بھی کمال لگتے ہیں🍂❤
I  : سفید جوڑے میں ہی نہیں جلوے ہم کالے میں بھی کمال لگتے ہیں🍂❤ - 
نا چھیڑو ہمیں،
ہم گرمی، 🥵واپڈا 😩اور پاں پاں😵 کے ستائے ہوئے ہیں 🥺🔪
I  : نا چھیڑو ہمیں، ہم گرمی، 🥵واپڈا 😩اور پاں پاں😵 کے ستائے ہوئے ہیں 🥺🔪 - 
Funny joke
I  : ہاۓ میں صدقے جاؤں 😍😍😍😛😛 کیوں اتنے اداس ہو سب 😳🙄🙄😛😛 ادھر آؤ میں نے پوسٹ کردی - 
InnOcent_Nayab
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ لائن ہمیشہ ایڈمن پر مارنی چاہیے 😏🤫🤫😏
وہ پھنس گیا تو پورے گروپ پہ راج ہوگا
😜😜🤪 🙄🙈🤣😏😏🙊🙊💃💃💃💃
شچی 👻😛mbh. this is for u admin shahib .a7.d3

InnOcent_Nayab
 

خوبصورت انسان سے عشق کرنا موت ہے🙈💃😂😬
اس لیے مجھ سے دور ہی رہنا سب 😂🙈😹🙈
اپنی موت نوں آوازا نہ مارو😬😬👻

InnOcent_Nayab
 

پوسٹ پڑھ لی آپ نے
مبارک ہو آپ اندھے نھی ھیں
اب کمنٹ کرکے بتادیں کہ
آپ کے ہاتھ بھی سلامت ھیں

InnOcent_Nayab
 

اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!

InnOcent_Nayab
 

میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو چھپ کر😕
پوسٹ کے پاس سے گزر جاتے ہیں👊🏻😤
👑🌹

InnOcent_Nayab
 

"کاش کوئی مجھے بھی کہتا 'محترمہ آپ جیسی لڑکی فلرٹ کے لئے نہیں عشق کے لئے بنی ہے'🙂💔🔪

Funny joke
I  : کچھ لڑکے سوچتے ہوں گے کہ میں لاٸن مارتی ہوں 😞😒😐 ایمان نال دسو تسی ہو اس قابل - 
InnOcent_Nayab
 

الوداع ناظرین الوداع 🌚
Damadam چھوڑ رہی ہوں
دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی
کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کر دیجئے گا
کسی کا دل دکھایا ہو تو معافی کی خواستگار ہوں 🥺
آپ سب سے گزارش ہے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
(سب میری تھوڑی تھوڑی منتیں کریں
مجھے منائیں اور مجھے روک لیو 😣😁🤣

InnOcent_Nayab
 

میں کیوں کروں تیری باتوں پہ غصہ😌
جب مجھے پتا ہے کہ تیرے پاس دماغ ہی نہیں ہے😜
😂😂

InnOcent_Nayab
 

میری پیناڈول وی توں ۔۔۔۔۔🧐
میری ڈسپرین وی توں۔۔۔۔۔۔۔😂🤣
میرا سر درد وی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤕🤧
میری ٹینشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔وی تو👊👊
ہاے ۔۔۔۔کیتھے آ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو😂😒🙈
This is for u❤️

InnOcent_Nayab
 

میں ایک شہزادی ہوں 🙈سونی مونی
لیکن تم سڑی ہوی عوام نے ماننا ہی نہیں 🙄

InnOcent_Nayab
 

*اگر کسی لڑکی نے آپکو پسند کیا ہے تو شکر ادا کریں...!*😐🙄😂😁
*یہ وہی مخلوق ہے جو ایک سوٹ پسند کرنے کیلئے پوری دوکان کا بیڑہ غرق کر دیتی ہیں.*🙈🤦😬😂😆🤣

وہ سارے لاڈ اُٹھائے گا میرے 
یعنی اپنے ہاتھ سے بال بھی بنائے گا میرے❤️
I  : وہ سارے لاڈ اُٹھائے گا میرے یعنی اپنے ہاتھ سے بال بھی بنائے گا میرے❤️ - 
InnOcent_Nayab
 

.
ہر گروپ میں ایک شہزادا اور ایک شہزادی ہوتی ہے😍🙈🙈
شہزادی تو میں ہوں 🙈😍
شہزادا پتہ نہیں کدھر ہے🤔😍

InnOcent_Nayab
 

آپ کو بہت کم بتایا جا رہا ہے۔۔
کافی زیادہ Cute ہیں ہم🥰🙈