Damadam.pk
Innocent_Queen_Iman's posts | Damadam

Innocent_Queen_Iman's posts:

Innocent_Queen_Iman
 

میں ایک عرصہ تجھے ڈھونڈ کر بھی پچھتایا
کہ جس جگہ سے ملا ہے مجھے پتہ تیرا !
عبداللہ ضریم ~ ❤️

Innocent_Queen_Iman
 

اللہ پاک جب نوازتے ہیں تو اتنا نواز دیتے ہیں کہ بندے سے سنبھالنے نہیں ہوتا
اللہ مجھ پر اتنا مہربان یے !
پہلے مجھے اولاد (بیٹے) جیسی نعمت سے نوازا اسے سنبھالنے کی طاقت عطا کی اور پھر اب مجھے بھتیجے جیسی دنیا کی سب سے پیاری چیز سے نوازہ ہے یااللہ تیرا شکر کیسے ادا کروں تو تو بہت مہربان ہے !
مجھے پہلی بار پھوپھو بن کر اس قدر خوشی ہورہی میں ہواوں میں اڑ رہی ہوں اتنا پیارا احساس کبھی زندگی میں محسوس نہیں ہوا
(بس اللہ پاک میرے دونوں بچوں کو نظر بد سے بچائے آمین ) 🤩❤️👩👦
ایمان فاطمہ ~ 🌸

Innocent_Queen_Iman
 

وہ میرا دل ہے
جو میرے سینے سے باہر
کسی انجان شہر میں دھڑکتا ہے ~
🤍🌼
ہابیل بن آدم ! 🌸