Assalam.o.Alaikum....
Assalam.o.Alaikum Muslims....
Assalam.o.Alaikum Muslims....
السلام و علیکم۔۔ جمعہ مبارک۔۔
Assalam.o.Alaikum... Muslims...
کون روکے گا یہ ملاقاتیں
آنکھیں بند ہی تو کرنی ہیں
جب بھی پوچھو انجام محبت کیا ہے ؟
وہ دل بناتا ہے اور مٹا دیتا ہے
مت پوچھو کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے
یہ دیکھ کے تجھ پہ کوئی الزام نہیں آیا
آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ
اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو
" میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہتا"
🖤
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو
محبت اور اس کے سارے تقاضے دفن کرنا۔۔!!
#
Assalam.o.Alaikum Muslims....
جس خاص کےلیے آپ خاص نہیں🥀
اُسےعام کیجیےقصہ تمام کیجیے..🖤
کوئی رات میرے آشنا مجھے یوں بھی تو نصیب ہو
نا خیال ہو لباس کا ہائے تو اتنا میرے قریب ہو
من پسند شخص اپنی اک نگاہ سے
آپ کے چار اعضاء سے چار چیزیں
لے کر جا سکتا ہے،
دل سے صبر،
سر سے ہوش،
تن سے جان اور
آنکھ سے نیند
تو نہ چاہے تو سُلگتے ہوئے مر جائیں گے
ہم ترے ہونٹوں پہ ، رخسار تو رکھنے سے رھے
"رات سب کی ایک ہی ہوتی ہے۔۔
بس اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں""
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے کیونکہ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی، محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی۔ محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے۔
وہ محبت جو روز جنم نہیں لیتی وہ روز مرتی ہے۔♥️
~خلیل جبران،
پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں ، جو پالے نہیں جاتے🍁
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain