کسی کے ساتھ گئیں ، دِل کی دھڑکنیں جاناں___
پھر اُس کے بعد ________محبت کا حادثہ نہ ھُوا!!!
میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی الفتیں ہیں ؟ یہ کہاں کا عشق جاناں
مُجھ سے دامن نہ چھڑا مُجھ کو بچا کے رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہوسکتا ہے۔۔۔
کھلتے نہیں ہیں -- روز دریچے بہار کے
آتی ہے جان من یہ قیامت کبھی کبھی
سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار جو بہت تھا ____
آپ راغب ہیں غیر کی جانب
ہم سمجهتے ہیں آپ کا خود کو
آج عجیب حالت ہے
آپ ہوتے تو آپ بھی روتے
میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو
میں جسے اپنا کہ دوں وہ میرا نہیں رہتا
کوئی تعویز دو رد بلا کا
میرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
کتنی بے کار اُمیدوں کا سہارا لے کر
میں نے ایوان سجائے تھے کِسی کی خاطر
کتنی بے ربط تمنائوں کے مبہم خاکے
اپنے خوابوں میں بسائے تھے کِسی کی خاطر
کتنی بے کار اُمیدوں کا سہارا لے کر
میں نے ایوان سجائے تھے کِسی کی خاطر
کتنی بے ربط تمنائوں کے مبہم خاکے
اپنے خوابوں میں بسائے تھے کِسی کی خاطر
ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہُوا
ہمارے ساتھ کونسا یہ پہلی مرتبہ ہُوا
وہ اِس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا رہا مَات ہونے تک
پہلے جیسے نہیں رہونگا میں
صلح بیکار ہے ہمارے بیچ
راتیں کبھی کبھی_____،
تمہارا لہجہ یاد کروا دیتی ہیں،
ہوا کچھ بھی نہیں
بس وہ چپ ہے
اور میں اداس ہوں
دیکھ لے سُوکھی ٹہنیوں کی طرف
پُـوچـھ مَت اِنتظـار کیا شــے ہـــے
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا کہ بھول گیا سوال بھی۔۔۔۔
لوٹ آیا میرا بدن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن
آپ کے پاس رہ گیا تھا۔۔۔۔۔ میں
یہ جو میں ہوں یہ میں نہیں ہوں ناں
مان جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرا بھرا تھا میں
تادمِ مرگ ہے_یک طرفہ محبت
آتشِ لامحدود_عذاب مسلسل...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain