Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

Dilon ka shooter hai mera scoooter dilon ka shoooter😂😂😂😂

Innocent_boy77
 

Chikni qamar pay teri mera dil phisal gyaa......Strongly ye jaadu tera mujh pay chal gya.... Jaduuu ye chal gya..mera dil phisal gya😂😂😂😂😂😁😁

Innocent_boy77
 

Baat bigri hai is qadar....Dil hai toota tootay hain hum...Tere bin ab na laingy ik bhi dam tujhe kitna chahny lagay hum...💔💔💔

Innocent_boy77
 

وقتِ رُخصت میری آنکھیں پونچھ رہا تھا وه
دکھ تھا اس کو اتنا زیاده خود وه رونا بھول گیا

Innocent_boy77
 

Agar koi insan ap ki nazron k samny ap sy jhoot bolay or apko dhoka dy...tou kia karna chahiye...ye jantay howy bhi wo apko dhoka dy rha hai or jhoot bol rha hai

Innocent_boy77
 

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے

Innocent_boy77
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے جُدا ہو کر ملیں!

Innocent_boy77
 

جیت سکتا تھا مات لے آیا
وہ محبت پہ بات لے آیا___

Innocent_boy77
 

ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮨﻮﮞ ، ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻞ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

Innocent_boy77
 

محبت مر چکی مجھ میں
جنازہ بھی پڑھا میں نے
شامل تھے سبھی اس میں
تیرے وعدے تیری قسمیں
میں روتا ہوں اور کہتا ہوں
یہاں سب دل لگی کرتے
محبت کون کرتا ہے۔۔۔

Innocent_boy77
 

میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے پر میرا نہیں ہوتا

Innocent_boy77
 

پھر یوں ہوا کہ اندھوں نے مل کر بجھا دیا
روشن دیا جو ان کی نظر میں فضول تھا۔۔۔

Innocent_boy77
 

ھمارا مسئلہ یہ ھے کہ رات ہوتے ہی
ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum...

Innocent_boy77
 

محبت مر چکی مجھ میں
جنازہ بھی پڑھا میں نے
شامل تھے سبھی اس میں
تیرے وعدے تیری قسمیں
میں روتا ہوں اور کہتا ہوں
یہاں سب دل لگی کرتے
محبت کون کرتا ہے۔۔۔

Innocent_boy77
 

موت تھی سر پر کھڑی ایک امید لیے
کہ کوئی آرہا ہے رسم نبھانے کے لیے

Innocent_boy77
 

مجھے سونے کی چیزیں بہت پسند ہیں
جیسے کمبل,رضائی,سرہانا ,بیڈ وغیرہ 😍

Innocent_boy77
 

Mhb 11 ko thanday zeher ka injection lagana chahiye ta k ye jahilon wali changing karna band kardy...is 2 takkay ki changing sy kuch nhi honay wala uoar wali cheez neechy neechy wali upr😡😡😡😡😡

Innocent_boy77
 

Agar apkoo dunia ka jahil tareen admin dekhna ho. Tou ap yahan mhb11 search kr skty hain...

Innocent_boy77
 

Dmd k admin sy aj tak kuch howa tou nahi bus upar wali cheezain neechy or neechy wali cheezain upar karta rehta hai...😂😂😂😂😂😂