Damadam.pk
Innocent_larki's posts | Damadam

Innocent_larki's posts:

Innocent_larki
 

We Ignore those who adore us,
Adore Those who ignore us,
Hurt those who love us,
and love those who hurt us....
Reality....
Inno🖤

Innocent_larki
 

If you can't handle me at my worst....
You don't deserve me at my best...✌
Inno🖤

Innocent_larki
 

انا مسئلہ نہیں ہے میرا ..... بات عزتِ نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو میں راستہ بدل لیتی ہوں
Absolutely✌
Inno🖤

Innocent_larki
 

کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی....
کچھ نہیں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے...!!! 💯

Innocent_larki
 

اس انتظار میں مت رہیں کہ کوئی دوسرا آپ کو روشن کرے گا!
Inno🖤

Innocent_larki
 

کسی کو کسی سے ___ فرق نہیں پڑتا
مگر ! اداکاری سبھی کمال کرتے ہیں
Inno🖤

Innocent_larki
 

میری خاموشی کا احترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں پائیں گے
Inno🖤

Innocent_larki
 

میں اپنے آپ میں خوش رہنے والی لڑکی ہوں ۔۔
میری مجھ سے ہی وابستہ ہیں رونقیں بہت ۔۔
Inno🖤

Innocent_larki
 

سکون کی خواہش انسان کو ،
تنہائی پسند بنا دیتی ہے 🥀
Inno🖤

Innocent_larki
 

مجھے پسند نہیں بے شمار میں شمار ہونا_
Inno🖤

Innocent_larki
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں __ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،، پُوچھیں گے __ کہ تم کو
کیا ہوا آخر ... !!

Innocent_larki
 

وقت گزر جانے کے بعد جو ہاتھ تمہاری طرف قدر کیلیے آگے بڑھیں وہ ہاتھ کاٹ دینا پر کبھی افسوس نہ کرنا🔥

Innocent_larki
 

- مالِ دنیا کچھ فائدہ نا دے گا_ !!
- اے انسان تجھے خالی ہاتھ لوٹنا ہے_ 🍂
Inno🖤

Innocent_larki
 

بڑا طویل صدمہ رہے گا۔۔!!
تمہارے ساتھ مختصر سی محبت کا۔
Inno🖤

Innocent_larki
 

راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں....!!
منزل تَو وہی ہے جہاں خواہشیں تھم جائیں 🖤

Innocent_larki
 

ہمارا مسئلہ یہ ہے ... کہ ہم کو بہت کچھ چاہیے ... اور چاہیے بھی اُســـــــــں سے ... جو دے نہیــــں سکتا .......!!!*

Innocent_larki
 

خوبصورتی تو مٹ جاتی ہے_ 🖤
- لیکن سیرت قبر اور حشر تک ساتھ جاتی ہیں_ ❤Inno

Innocent_larki
 

Assalam o alikum

Innocent_larki
 

.q3 Jazmeen?

Innocent_larki
 

Sheena sis, H.M.G, ???? Salman? Anqa?