غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھا وہ فاقوں سے مر گئے
👀💔
" تُمہیں کیا معلوم کہ ؛ دید کا عذاب کیسا ہوتا ہے!؟ بھری دُنیا میں جی نہیں لگتا جی ہر وقت دو آنکھیں ڈُھونڈتا ہے اور سماعت ہمیشہ کِسی ایک آواز کی مُنتظر رہتی ہے اور دِل چاہتا ہے کہ ؛ سامنے بیٹھا شخص بس اُسی کے موضوع پر بولتا رہے اور ہم مُسکراتے ہُوئے سُنتے جائیں ۔۔۔ خدا کِسی کے دِل میں کِسی کی آرزو نہ ڈالے بس! 🖤🙂
We can't force people to choose us.
- 💔👀
میں ہمیشہ کچھ کہتے کہتے رک جاتی ہوں۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے ایک زخم کے طور پر یاد رکھے۔
- 💔🌸
اپنے آپ سے بھی معذرت کرنی چاہیے،
ان لمحات کے لیے جن میں خود کو ایسے لوگوں کے حوالے کیا جو ساتھ ہونے کے قابل نہ تھے...!
- 💔😊
I secretly get jealous but it's fine you're not mine anyway.🥲
I easily get jealous because I know how replaceable I am.(:
" کیا کہوں کہ ؛ برداشت سے باہر باتیں بھی برداشت کی ہُوئی ہیں! ۔ " 💔🙂
بات صرف اتنی سی ہے کہ کوئی مجھے تمہارے بدلے سارا جہاں بھی دے تو میں ٹھکرا کر صرف تمہیں مانگوں گی!🥺♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain