Damadam.pk
Innocent_user's posts | Damadam

Innocent_user's posts:

Innocent_user
 

اور پھر دورِ حاضر میں احتیاط بہتر ہے
اعتبار کرنے سے
💯📌

Innocent_user
 

جس رشتے کو شک نے خراب کیا ہو
اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتی
🖤🔗

Innocent_user
 

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ کھا جاتی ہے
✨🔗📌