Damadam.pk
Innocentqueen's posts | Damadam

Innocentqueen's posts:

Dear music,thanks for healing my heart and lifting my spirit
I  : Dear music,thanks for healing my heart and lifting my spirit - 
Funny joke
I  : Right😂😂😂😂😁 - 
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
I  : جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں - 
I  : ...میری خوبی پہ رہتے ہیں اہل زباں خاموش چرچہ ہو میری برائیوں کا تو پتھر بھی - 
I  : تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے - 
I  : اNever put key of your happiness in other's pocket - 
I  : کردار میں بھلے اداکاریاں نہیں ہیں خودی پہ غرور ہے پر مکاریاں نہیں ہیں - 
I  : ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے جب بو لتے ہیں تو برس جاتےہیں اور جب خاموش ہوں - 
Innocentqueen
 

اتوار پیر کے اتنا قریب اور پیر اتوار سے اتنا دور😨😨
تمھیں کیا لگتا ہے غالب
مجھے تو یکطر فہ پیار کا معاملہ لگتا ہے
😜😂😂😂😂😂

I  🔥 : Hhhhhaa lol😂 - 
I  : Hjaab dijy gulab nae - 
Innocentqueen
 

میں سلجھی ہوئ سوچ کی
الجھی ہوئ سی لڑکی
💓💓

Innocentqueen
 

اک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں.
کوئ مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

Innocentqueen
 

کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آے گا
تمھارا وقت آیا ہے ھمارا دور آے گا
...Attitude girl...

Innocentqueen
 

اک شام یوں ہوا پھر کہ ہواؤں کی ضد پر
اک بجھتے ہوے چراغ نے جلنے کی ٹھان لی
.....Ziddi....

Innocentqueen
 

تیرے شہر کے ہر کوچے میں لہو کے داغ ہیں
اے کشمیر ہم تجھے آذاد دیکھنے کو بے تاب ہیں
Kashmir solidity day

Innocentqueen
 

ہمییں کوئ نہ پہچان پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے

Innocentqueen
 

اس نے کہا میرے عشق میں فنا ہو جا
میں نے کہا مرے پاس وقت نہیں چل دفع ہو جا
😂😂

Innocentqueen
 

اگر وہ پوچھ لے ہمسے تمہیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے
....srfiri..

Innocentqueen
 

محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کےشرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے