Damadam.pk
Innoxent.XweeTi's posts | Damadam

Innoxent.XweeTi's posts:

Innoxent.XweeTi
 

تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے
ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے

Innoxent.XweeTi
 

بہن بھایوں کا رشتہ بھی عجیب ہے
ضرورت پڑنے پر انہیں اپنے دونوں" گردے" تو نکال کر دے سکتے ہیں
لیکن اٹھ کر ایک گلاس پانی نہیں دے سکتے

Innoxent.XweeTi
 

ایسے رشتے جو جنگلیوں کی طرح لڑتے ہوئے نظر آئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک دوسرے کے لئے جان بھی دینے کے لئے تیار ہو اسے بھائی بہن کہتے ہیں

Innoxent.XweeTi
 

آج میں آپ کو بتاؤں گی چائے بنانے کا طریقہ
ایک عدد چھوٹا بھائی یا بہن لیں
اسے دو عدد چپیڑیں لگایں
اور کہیں چل اٹھ جا کر چائے بنا

Innoxent.XweeTi
 

اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا

Innoxent.XweeTi
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اس لیے میں ہمیشہ چھت پر جاکر سوچتی ہوں

Innoxent.XweeTi
 

خوش رہنے کے لیے 🥰
باپ کی دولت نہیں 💯
باپ کا سایہ ھی کافی ھے ❤️
Happy father Day

Innoxent.XweeTi
 

ٹھنڈی ٹھنڈی رات, پہاڑوں کی کمی ہے جناب نارووال کا موسم بھی مری جیسا بنا ہوا ہے۔

Innoxent.XweeTi
 

میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو💞💞
یہ مسلسل تمہے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں.!

Innoxent.XweeTi
 

اتنی محبت نا کرو کہ بگڑ جائے ہم ۔۔۔۔۔۔ ❤️🥰
تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائے ہم ۔۔۔۔۔۔۔❤️🥰

Innoxent.XweeTi
 

*_وہ شامِ غم کا عالم_*
*_وہ منتظر نگاہیں_*
*_ہم ازل سے تک رہے ہیں_*
*_تیری واپسی کی راہیں_*

Innoxent.XweeTi
 

مختصر سی زندگی تھی🤏🏻
🖤مرشد🖤
کیا تیرا روٹھنا ضروری تھا🔥🔥

Innoxent.XweeTi
 

نا رہو اتنا قریب کہ" ارباب غم نہیں اچھے...
ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے..

Innoxent.XweeTi
 

کچھ کام کی باتیں لکھا کرو فضولیات گریز کرو انسان کا اخلاق ہی اس کی پہچان ہوتا ہے

Innoxent.XweeTi
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ ھے❤⁩🙂💯

Innoxent.XweeTi
 

ڈرے ہوؤں نے تمہیں بھی ڈرا دیا ورنہ
خدا تو پیار سکھاتا ہے، کچھ نہیں کہتا

Innoxent.XweeTi
 

دروازے پر دستک دے کر دیکھ لیا ہے
دروازے سے ٹیک لگائی جا سکتی ہے
سات سمندر پار تو باتیں ہو جاتی ہیں
کیا ماضی میں کال ملائی جاسکتی ہے 📞

Innoxent.XweeTi
 

کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں 😞

Innoxent.XweeTi
 

وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا۔
حد سے زیادہ چاہوتو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں

Innoxent.XweeTi
 

بے مقصد محفل سے بہتر تنہا ٔی
بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی