محبت سے توبہ کی پھر توبہ کی پھر توبہ کرکے توڑ دی واہ ہماری توبہ پر توبہ بھی...
توبہ توبہ کر اُٹھی_🔥🎀
Thanku esy bol dety ho jati dfa
*نہیں ہے شکوہ______تیرے طرز تغافل سے❤❤❤ *شاید ہمیں ہی نہیں آتا دلوں میں گھر...
بنانا____
یہ بات تو طے ہے..
ایک دن آپ اپنا سب کچھ "صرف ایک انسان" کے لیے قربان کر دیں گے اور وہ کہے گا...
میں نے کہا تھا؟؟🙂😔😔😔
وفائیں در حقیقت میں بڑی انمول ہوتی ہیں کبھی اپنی وفاؤں کا صلہ مانگا نہیں...
کرتے
I miss you inna sara someone
ہماری آنکھیـں جو شاعری سنانے لگــ جائیں لفظ جو تم لئے پھرتے ہو سبــــ...
ٹھکانے لگــ جائیں😊
طلب اتنی
کہ
دل و جان میں بسا لوں تم کو
نصیب ایسا
کہ
دیدار بھی میسر نہیں 💔
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو،،، کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا...
نا چلے
کسی کو آزمایا مت کریں کیونکہ ضروریات.، کمزوریاں.، مجبوریاں غالب آہی جاتی ہیں
فرشتہ کوئی نہیں ہوتا
-" اگر رویا نہ جاتا مجھ سے تو شاید میں اس دل کے غبار کے ساتھ ہی مر جاتا_"
طلب اتنی
کہ
دل و جان میں بسا لوں تم کو
نصیب ایسا
کہ
دیدار بھی میسر نہیں
کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں
-" بچپن والے کھلونے پوچھ رہے ہیں کیسا لگتا ہے جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیں_" 🥀
موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن ساری زندگی کا خلاصہ اسی آواز میں ھے -
میرے پاس لفظ نہیں..، باتیں نہیں..، شکایتیں نہیں. ❤❤❤❤ بس ایک حسرت ہے کہ تیرے...
سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain