Damadam.pk
Inocent_ansari's posts | Damadam

Inocent_ansari's posts:

Inocent_ansari
 
Expiring post

محبوب کی قمیض کی خوشبو سے بینائی لوٹ آتی ہے یہ بڑے راز کی بات ہے

Inocent_ansari
 
Expiring post

ہو سکتا ہے تمہیں اس دنیا میں ان گنت میرے جیسے مل جائیں، مگر وہ سب میرے جیسے ہوں گے، میں نہیں

Inocent_ansari
 
Expiring post

وہ کیسے کرے گی مجھ سے محبت اسکو تو نیند بھی بہت زیادہ آتی ہے سارا دن سوتی ہے پھر رات کو بھی سوتی ہے پھر بھی اُسکی نیند پوری نہیں ہوتی اور اوپر سے غصہ بھی مجھ پر ہی کرتی ہے
سلفائیٹ

Inocent_ansari
 
Expiring post

بشر بھی شر ہوتا اگر بشر میں"ب" نا ہوتی

Inocent_ansari
 
Expiring post

میں نے کچھ نہیں سیکھا میں وہ لڑکا تھا جو ایک اپنی دھن میں جیتا تھا مگر میری جوانی ،میرا حسن، میرا دل حتی کہ میرا وجود کا قتل ہوگیا وہ بھی میری ہی وجہ سے مگر خیر..