مر گئے خواب سب آنکھوں کے
ہر طرف ہے_____گلہ حقیقت کا
جون ایلیاء💔
اچھا انسان ڈھونڈنے کی بجاۓ تم خود اچھا انسان بن جاؤ
شاید ،،
کسی کی تلاش ختم ہو جائے - !!
*ﮐﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐردار سے ظاہر ہو.....!!!!*
😁مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے 💦
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں💦
رو رہا ہوں کہ تیرے ساتھ ہنسا تھا برسوں۔۔
ہنس رہا ہوں کہ کوئی دیکھ نہ لے دیدۂ تر۔۔
رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں....!!!_______
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!
😢😢
اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے
جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ کسی نے
💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
وہ جس کہ لیے آنکھوں کو لال کر ڈالا۔
اس نے مجھے چھوڈ کر کمال کر ڈالا
💔💔
جنت واجب تھی ہم پر،🔥
اک تیرا گناہ ہمیں لے ڈُوبا 💔😭😭😭😭😭😭
مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اسکا___🙂
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے__😭😭😭😭😭😭
⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭
استخارہ کیا ہے آج میں نے اس کے "" نام"" کا
محبت میں وفادار ہے"وہ "پر کسی اور کے لیئے😭😭😭😭😭😭😭
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اے زندگی! جا ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا ہے مجھ سے💔
اگر وہ نہ ملے تو تو بھی لوٹ کے مت آنا!😭😭😭😭😭
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!😭😭😭😭
میں نے تعلق کو اتنا نبھایا
کہ پھر میرے لئے اذیت بن گیا 💔💔😭😭😭😭😭
بس یونہی چھوڑ دیا اُس نے مُجھے ۔۔۔۔
ہائے اُس نے مُجھے آزمایا بھی نہیں
💔💔😭😭😭😭
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.😭😭😭😭😭
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔😭😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain