خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ...
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..
Hi frinds sab kasy ho🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain