میری عشق سے بنتی نہیں ۔۔۔عشق غلامی مانگتا ہے۔۔
TODAY,s Last post . اور ہم ازل سے نواب ہیں۔۔
اب میں کافی ہنس دیتا ہوں یے بات سن کر۔۔۔😁😁
. جب کوءی کہتا ہے میرا یقین کیجیے۔۔😁😁
اے حاصل خلوص بتا۔۔کیا جواب دعوں۔۔۔
. یے لوگ پوچھتے ہیں کے میں اداس کیوں ہوں۔۔
مرد کبھی مجبور نہی ہوتا جب وہ محبت کر سکتا ہے کپڑے اتروا سکتا ہے۔تو نکاح بھی کرسکتا ہے۔۔thoughtful .
محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کرکے ۔۔
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں ۔۔