کسی کے پاس وہ والا میسج ہے جو گیارہ لوگوں کو سینڈ کرنے سے بیوی مل جاتی ہے😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے بھی جانو مل گئی ہے
بس کنفرم کر رہا ہوں لڑکی ہے
یا لڑکا😆😆😆😆😆😆
جب جنت میں ہم لڑکوں کو
70،70 حوریں ملیں گی نا🥰💐💐
تب تم لڑکیوں کو ہماری اہمیت کا اندازہ ہو گا 😜🙈🙈😂😁 Agree boys
بیا دا باران باران باران پہ شپہ رانہ شی 🌷🌷🌷
دہ خپو چھپونا دی بیبے لیدا لی دینہ🌷🌷🌷
km km xi waregi
مجھے فروٹ میں آلو پسند ہیں اور آپ کو کیا🤔🙄
ماشاءاللہ
آج رات 12 بجے تک
پاکستان کا PM تبدیل ھو جائے گا ، ان شاء اللہ
کنفرم رپورٹ
میرے دماغ میں جو پیسے ہیں
انہیں کس طرح اپنے اکاؤنٹ میں
ٹرانسفر کروں ؟؟؟🙄🤔
محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا۔۔۔
یہ دنیا سچے جذبات کی بڑی توہین کرتی ہیں ۔۔
:نفرتونہ__می دہ زڑہ پہ کورکے نشتہ❣ زہ__دہ_مینی_ڈک زڑگے لرم سینہ کے 💖
آج تک مجھے ایک بات کی Samaj نہیں آیی
یہاںFb پھر لڑکوں کو Gf بھی چاہیے لڑکی کی دوستی بھی چاہیے یہاں تک کے کچھ شادی کی بات کرتے ہے 😌
لیکن جب لڑکی بات نا کرے تو اس کے کردار پے باتے شورو انکی فملی کو بھی نہیں چھوڑتے یہاں تک کے یے بھی بولتے ہے کے اگر تم اچھی ہوتی تو fb پے آتی کیا 😌
بھائی سوشل میڈیا پے کسی کی عزت پے انگلی اٹھا نے سے پھلے توڑا سا سوچ لیا کرے ❤❤
اور ہا میرے نظر مے اگر سوشل میڈیا پے لڑکیا غلط ہے تو ہم boys کونسے حدیث سنانے اتے ہے 😌
Reality
لڑکی نے دھوکہ دیا ہے💔
دریا میں مرنا ہے کون سا دریا زیادہ best رہے گا😒😐
لڑکی دُکاندار سے بھائی یہ باندری🐒 کتنے کی ہے
دکاندار.! مُحترمہ یہ شیشہ ہے😂😉
#✔💯😍
وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔
تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ لڑکیوں کی طرح لمبے بال نہ رکھیں 😣
ابھی 2 گھنٹے فضول ایک گاڑی کے پیچھے گھوم کر آیا ہوں 😣 🤭🤣
وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں۔!!!
اسکا تعلق طبعیت، نیت تربیت سے ہے.!!!

جیب میں سوراخ ہو جائے تو
سکہ گرنے سے پہلے رشتے گر جاتے ہیں💔 ⚘⚘⚘🌾🌿
دنیا میں بہترین رشتہ بھائیوں کا ہے . اور جب بھائیوں کے درمیان لالچ جگہ بنا لے تو دشمن پالنے کی ضرورت نہیں ..
" صبح بخیر "
خندا د شونډو په سر راوړه
ياره چې ختم مې د زړه دردونه شينه
جیب میں سوراخ ہو جائے تو
سکہ گرنے سے پہلے رشتے گر جاتے ہیں💔
⚘⚘⚘🌾🌿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain