Damadam.pk
Inoxent-Dill's posts | Damadam

Inoxent-Dill's posts:

Inoxent-Dill
 

میرے طرف سے تمام ویلنٹائن ڈے منانے والوں پر دل کی اطہا گہرائیوں سےلعنت🖐️😡

Inoxent-Dill
 

سبھی مصروف تھے اپنی زندگی کی ہل چل میں ۔۔
زمین کیا ہلی سبھی کو خدا یاد آ گیا_
😥😥

Inoxent-Dill
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی

Inoxent-Dill
 

میں سنگل مر جاؤں گا
مگر کسی شہزاذی کا دل نہیں توڑوں گا 😊😉😍

Inoxent-Dill
 

ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥

Inoxent-Dill
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Inoxent-Dill
 

جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں

Inoxent-Dill
 

جس دن میک اَپ پر پابندی لگ گی😥
لڑکیاں ایک دوسرے سے بھی پردہ کریں گی.💯
😂😂😂
agree??

Inoxent-Dill
 

یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔

Inoxent-Dill
 

جب کوئی لڑکا پوسٹ کرتا ہے
سب ممبرز مر جاتے ہیں
جب لڑکی پوسٹ کرتی ہے
تو سب زندہ ہو جاتے ہیں

Inoxent-Dill
 

نیند سے نماز بہتر ہے
❤🙏
صبح بخیر

Inoxent-Dill
 

راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا نماز پڑھا کرو
❤❤

Health & Beauty image
I  : Hmmm kajoor bht faidamnd hai - 
Inoxent-Dill
 

''سن نماز کا بیان "
سوال: نماز میں کتنی سنت ہیں؟
جواب:بارہ ہیں۔
١۔ کانوں تک ہاتھ اٹھانا۔
٢۔ مرد کا ناف کے نیچے اور عورت کا سینے پر ہاتھ باندھنا۔
٣۔ ثنا پڑھنا۔
٤۔ الحمد سے پہلے تسمیہ پڑھنا۔
٥۔ رکوع اور سجدے میں تسبیحات کہنا۔
٦۔ سمع اللہ لمن حمدہ اور ربنا لک الحمد کہنا۔
٧۔ فرض کی اخیر رکعتوں میں الحمد پڑھنا۔
٨۔ درود شریف پڑھنا۔
٩۔ دعا پڑھنا۔
١٠۔ دوسرا سلام کہنا۔
١١۔ سلام کے وقت دائیں بائیں منہ پھیرنا۔
١٢۔ تکبیر تحریمہ کے علاوہ نماز میں دوسری تکبیر کہنا۔
جزاک اللّہ 😊😊

Islamic Quotes image
I  : Beshak ...💓 - 
Inoxent-Dill
 

Mera Allah mere sath hai ..
Muje kia parwa kon kon mere Khilaaf hai ❤☝🏻☝🏻😎

Inoxent-Dill
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
💙💜
لیکن محبت کا سب سے زیادہ خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے...!!..

Inoxent-Dill
 

اگلے ہفتے میری شادی ہے 🙈😍😘
جہاں خواب وہاں ایچ_بی_ایل 😇😇

Inoxent-Dill
 

پاکستانی لڑکیاں حسن میں پہلے نمبر پر آنے ہی والی تھی 😋😋
کہ اچانک جج کی نظر ان کے پاوں پہ پڑ گئی
😂😂😂

Inoxent-Dill
 

🌹لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو برے وقت میں کام آئیگا🌹🥰🥰❤️
🌹میں کہتا ہوں اللہ پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آئیگا 🌹