Foji ki zindgi Pat koi 1 line .Sub btao plz🙏
" میں کِسی کے لِیے کیسے باعث سُکون بنوں ، میں تو خود اپنے لِیے بھی اذیت ہُوں! ۔ " 💔🙂
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے*
*کسی سے لیکر آزمایا جاتا ہے*
*تو کسی کو بےتحاشہ دیکر آزمایا جاتا ہے*
*بس کہیں صبر اور کہیں شکر کی آزمائش ہے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*بات کرنے کے لئے وقت*
*اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی*
*بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے*
*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
Come nd support me on tiktok Shaheen04144 I'd name 🥰
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے 😃😃😍😍😃😍
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا
دل کے کالوں سے اللہ بچائے
🔥🔥🔥✌️
پوسٹ کرتا رہوں گا
متاثر ہونے والی اللہ دے گا۔۔😒
😋
تم مخلص رہنا ہم تابیدار رہیں گے ⛎👀♥️🌸..
Barishan yun achanak hoi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain