حدیثِ قدسی کا مفہوم ہیں جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ انسان کی خواہش پر اللہ کی مرضی غالب ہوتی ہے۔ اگر انسان اللہ کی رضا کو اپنا لے تو اللہ اسے وہ عطا کر دیتے ہیں، ورنہ اپنی خواہش کے پیچھے بھاگ کر انسان تھک جاتا ہے اور آخر کار وہی ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے