Khudi ko kar buland itna ke har taqdeer se pehle, Khuda banday se khud poochay bata teri raza kya hai ❤️🥀
:شاہ جی کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کریں گے ❤️❤️❤️
Mere Be-Rabt Khyaalat Main Kia Rakha Hai Main To Pagal Hu Meri Baat Main Kia Rakha Hai Meri Takmeel Teri Zaat Se He Mumkin Hai Tu Alag Ho To Meri Zaat Main Kia Rakha Hai 🥀🥀❤️
"انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔"
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے۔۔۔اقبال۔۔۔ یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے🥀🥀
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی
اللہ دکھاتا ہے ہر رشتے کی اوقات۔۔۔!! پھر کہتا ہے کہ بتا کون ہے تیرا میرے سوا
اک بات پوچھنی تھی آپ سب لوگوں سے جانو کے آگے 'ر' لگا کر، اس کی قربانی کی جاسکتی 🤔🤔🤔
Sadgi Hamesha khubsurti sa ziyada Dil Kash hoti ha ☺️☺️☺️☺️
Hello friends Kiya Hal hain Ap sb ka 😪😪😪
اگر آپ کا ضمیر صاف ہے تو اس بات سے کوہی فرق نہیں پڑتا کہ کوہی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچے جاہیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں ....🌺