عیش و آرام نے مجھے کبھی اپنی طرف متوجہ نہیں کیا، مجھے سادہ چیزیں پسند ہیں جیسا کہ کتابیں، اکیلے رہنا، یا کسی ایسے شخص کے ساتھ رہنا جو مجھے سمجھتا ہو 💯✨🥀
ہم جیسوں کا کوئی دوست نہیں ہوتا نہ ہمارا کوئی محبوب ہوتا ہے نہ ہم کسی کے محبوب ہوتے ہیں ہم بس لوگوں سے ملتے رہتے ہیں جیسے کچی لپائی دیوار سے جھڑ جاتی ہے ناں ایسے ہم لوگوں کے دل سے اتر جاتے ہیں".🙂💔
پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ جو رابطہ نہیں کرتے وہ ضرور مصروف ہونگے لیکن بعد میں سمجھ آئی لوگ بیزار ہوجاتے ہیں یہاں پہ کچھ بھی Permenant نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہماری جگہ لوگ لے ہی لیتے ہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہو کہ ہم پاس نہ ہو اور وہ بیقرار نہ ہوں اس لیئے بس ایک چیز یاد رکھیں جو لوگ آپ کو in return اتنی ہی اہمیت ، محبت ، پیار اور انسیت دیں جتنی آپ ان کو دیتے ہیں تو ان کو کبھی نہ کھوئیں اور جو رشتہ آپ کی مینٹل ہیلتھ کو خراب کر رہا ہو اس سے دور ہوجائیں ۔