Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Life Advice image
I  : سبھی کے حِصّے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی شجر تو پھُوٹ پڑا بار بار  - 
Beautiful People image
I  : مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا - 
Inoxent_Rahul
 

.r1...

Inoxent_Rahul
 

Stomach mai pain Hy Konsi Tablet Sahi Rahy gi🙂😣

Beautiful People image
I  : جیسے ہوتی آئی ہے ویسے بسر ہو جائے گی زندگی اب مختصر سے مختصر ہو جائے گی - 
بدن کی ساری دراڑوں سے بہہ رہا ہوں میں
اب اس سے بڑھ کر تیرا ہجر کیا اذیت دے
I  : بدن کی ساری دراڑوں سے بہہ رہا ہوں میں اب اس سے بڑھ کر تیرا ہجر کیا اذیت دے - 
Inoxent_Rahul
 

Good Night.r1

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند 
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں....!🖤
I  : کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند کون رکھتا ہے میری جان ہماری - 
کل کریں'گے تم پر شاعری اے نومبر!
کہ آج اکتوبر کی آخری شام ہے۔۔۔۔!!🔥
I  : کل کریں'گے تم پر شاعری اے نومبر! کہ آج اکتوبر کی آخری شام ہے۔۔۔۔!!🔥 - 
Inoxent_Rahul
 

تُو اگر لوٹ بھی آیا تو ترے آنے سے
تیرے جانے کا خسارہ تو نہیں جا سکتا.
🍂

Inoxent_Rahul
 

انتظار آپ کا کب لطف سے خالی نکلا
رائیگاں رات کسی روز ہماری نہ گئی

اِس دور کی ہیر کو .....پسند نہ آؤں گا
میں روایت سے..... تھوڑا پرانا لڑکا ہوں..
I  : اِس دور کی ہیر کو .....پسند نہ آؤں گا میں روایت سے..... تھوڑا پرانا لڑکا - 
Inoxent_Rahul
 
Inoxent_Rahul
 

Ye Atny Log Online hy Koi Mehfil b Ni Famous mai Ye sb Hy Kaha Atni der sy🤔

ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر
اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر
تم بھی چل دو گے لیے ساتھ ہماری خوشیاں
اور جیے جائیں گے ہم روگ تمہارے لے کر۔
I  : ڈھل گئی عمر سبھی شوق ہمارے لے کر اب تم آئے ہو مری جان ستارے لے کر تم بھی - 
Inoxent_Rahul
 

اظہار تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا
محبت ہو جائے تو بس خاموش رہنا 😷

بَدن میں اُتریں تھکن کے سائے تو نیند آئے
یہ دِل، کہانی کوئی سُنائے تو نیند آئے
بُجھی بُجھی رات کی ہتھیلی پہ مُسکرا کر
چراغِ وعدہ، کوئی جلائے تو نیند آئے
ہَوا کی خواہش پہ کون آنکھیں اُجاڑتا ہے
دِیے کی لَو خود سے تھر تھرائے تو نیند آئے
تمام شب جاگتی خموشی نے اُس کو سوچا
وہ زیرِ لب گیت کوئی گنگنائے تو نیند آئے
بَس ایک آنسو بہت ہے مُحسنؔ کے جاگنے کو
یہ اِک سِتارہ، کوئی بُجھائے تو نیند آئے
I  : بَدن میں اُتریں تھکن کے سائے تو نیند آئے یہ دِل، کہانی کوئی سُنائے تو نیند - 
Inoxent_Rahul
 

پھر اس کے بعد کچھ بھی سنایا نہیں گیا۔۔۔
جس پر ہنسے تھے لوگ۔۔وہ رونے کی بات تھی___!!!

Beautiful Nature image
I  : رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے... شام سورج چُرانے والی تھی....💙 - 
Beautiful Nature image
I  : تم کسی بھی راستے سے آ جانا💖 میرے چاروں طرف محبت ہے 💓 •●◉✿ ✿◉●•◦ -