Rule No.1 Fuck The Hatters. Rule No.2 If you want to be strong, learn how to fight alone. Rule No.3 Less talk, less mistakes Rule No.4 The biggest illusion of life is comfort
Bhar mai Jao kb sy Dkh Ra bar bar Ab sy Sb Py Qul Parh li
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں
دل کی دھڑکن ہو تم، ہر پل کا انتظار ہو تم۔ میری زندگی کا ہر راز ، میری چاہت کا پیار ہو ت
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے
دوستی وہ جو آپ کے جذبات کو سمجھے ہمسفر وہ جو آپ کے احساس کو سمجھے
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں