اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
خدا کرے کسی حادثے میں مر جاؤں ۔۔
اور دعا ہے وہ حادثہ تیرے سامنے ہو
تیرا ہی پوچھتا رہتا ہوں باتوں باتوں میں.. 😞
مِلا ھے جب بھی کوئی شخص تیرے گاؤں کا... 💯
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
آج ناراض ہوں میں تم سے، بات نہیں کرنی__🔥
یہ کہہ کر سوجاتا ہوں تمہاری تصویر کو_😏

**ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے* ،،
*میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے !!*
* 🔥
: دُکھ کی نبض پہ طاری ہو گئے
ہم سکھ سے انکاری ہو گئے ! 😢
خون کی الٹی آئی ھے,,,,🔥
دعا کرنا اب موت بھی اجائے...😥💔
کبھی کبھی یوں بھی دل چاہتا ہے
آنکھیں بند ہو اور سب بدل جائے
وقت لمحات یا شاید ہم خود بھی۔۔۔!!
#🍁🍁🍁
سارے پرندے اڑ گئے دھیرے دھیرے چھوڑ کر ،،،
باغبان اب اکیلا ہے 😔💔 زندگی کے اس موڑ پر ۔۔۔۔۔۔۔!!!
اعتبار کی قلت اور شک کی زیادتی
رشتوں کی خوبصورتی ختم کر دیتی ہے







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain