Ankita Kahan ho
تم کو لگتا ہوں صرف میں پاگل
مجھ کو سارا جہان لگتا ہے. 🖤
وہ ستارہ تھی
کہ شبنم تھی,
کہ پھول
ایک صورت تھی عجب،
یاد نہیں
میں اپنی ہی بے قراری سے مر گیا آخر
مرے لیے کوئی دل بے قرار تھا ہی نہیں
اَہْلِ دِل 🖤
یقین نہ آۓ تو اِک بار پوچھ کر دیکھ لو
جو ہنس رہا ہے۔ وہ زخم سے چور نکلے گا
کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی ان کے در کبھی دَر بدر
غمِ عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے
جی میں آتا ہے کسی روز اکیلا پا کر
میں تجھے قتل کروں پھر ترے ماتم میں رہوں
پُوچھا ہے ہَم سے آپ نے کِتنے خَراب ہیں
جِتنا جہاں خَراب ہے اُتنے خَراب ہیں
اَچھے بھی لوگ میرے قَبیلے میں ہَیں مَگر
مَیں اُن کَا سربراہ ہوں جِتنے خَراب ہیں
غمِ حبیب شکایت ھے زندگی سے مُجھے
ترے بغیر بھی کٹتی رہی ذرا نہ رُکی۔
کچھ اس طرح سے گزاری ہے زندگی جیسے
تمام عمر کسی دوسرے کے گھر میں رہا
تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں__
ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا___
جون__ایلیاء
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...
آفت نہیں جو ٹل جاؤں گا، عادت ہوں لگ جاؤں گا
مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے
اتنے گھنے بادل کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند ...
انا کے موڑ پر سوچا نہیں ہے
پلٹ کر پھر اسے دیکھا نہیں ہے...
ناسمجھ ہی مجھے سمجھ سکتا ہے،
سمجھداروں نے تو پہلے ہی بہت کچھ سمجھ رکھا ہے۔۔❗😏
کون یہ کہتا ہے، خدا نظر نہیں آتا
وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا!!❤️
یااللہ مجھے میرے حال پر مت چھوڑنا
کیونکہ میرا تیرے سوا یہاں کوئی نہیں 🥀
جہاں میں مسکرا دوں !
سمجھنا مجھے اختلاف ہے❗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain