Damadam.pk
Inoxent______Rahul's posts | Damadam

Inoxent______Rahul's posts:

Inoxent______Rahul
 

کبھی کبھی لگتا ہے کہ میری زندگی میں ہر انسان کسی نہ کسی بات کا بدلہ لینے کے لیے ہی آتا ہے..💔

Inoxent______Rahul
 

مجھے بولنا بہت پسند ہے مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں مجھے سننا بھی بہت پسند ہے مگر ان کو جو مجھ سے کہہ کر خوش ہوتے ہیں میں زبردستی کی گفتگو نا کرتا ہوں نا سنتا ہوں❤🔥

Inoxent______Rahul
 

ابھی تو " ہم " بدلے ہیں
"بدلے" تو ابھی باقی ہیں...!!