Damadam.pk
Insensitive's posts | Damadam

Insensitive's posts:

Insensitive
 

Good Morning

Insensitive
 

GououoD Mououourning

Insensitive
 

GououoD Mououourning

Insensitive
 

Account kaisy khatam Hoga?

Insensitive
 

دیکھو ، مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا ،،،
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے ،،،

Insensitive
 

یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے

Insensitive
 

جب وہ سج کے سنور گئے ہوں گے
دیکھنے والے تو مر گئے ہوں گے

Insensitive
 

پیاس کہتی ہے اب ریت نچوڑی جائے
اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا

Insensitive
 

تتلی کے تعاقب میں کوئی پھول سا بچہ
ایسا ہی کوئی خواب, ہمارا بھی کبھی تھا

Insensitive
 

بہت قریب سے میں دیکھ آیا ہوں
سفید گھر میں سیاہ کار لوگ رہتے ہیں
منافقوں سے کہیں کوئی بچ نہیں سکتا
ہمارے ساتھ بھی دو چار لوگ رہتے ہیں

Insensitive
 

کبھی رات بھر کے جھگڑے
کبھی چاہتوں کی باتیں
وہی آپ ہی کے قصے
وہی آپ ہی کی باتیں
وہ ملے ہے مجھ کو
اکثر سرِ راہ چلتے چلتے
وہی اجنبی نگاہیں
وہی بے رُخی کی باتیں
نہ سمجھ سکا جہاں میں
کوئی۔۔۔۔ میرا درد یارو
میرے غم کو لوگ سمجھے
میری شاعری کی باتیں
کوئی ہم کو یہ بتائے
کہ یہ جنون نہیںتو کیا ہے
ملے جب بھی ہم کسی سے
تو کریں اسی کی باتیں
میرے خیال پر وہ یوں ہی
کچھ ایسے مسکرائے
ہم سُنا رہے ہوںجیسے
کسی اجنبی کی باتیں۔۔!

Insensitive
 

جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے عارف،
اس نے یوں توڑ دیا ربط "شناسائی" کا

Insensitive
 

دلِ مجبُور بھی کیا شے ہے، کہ در سے اپنے
اُس نے سو بار اُٹھایا ، تو میں سو بار گیا۔۔۔ ۔۔!!

Insensitive
 

مَرنے کی گھڑی آئے، تو مَیں زیست کا طَالب
جِینے کا تقاضـا ہو تو ، مَـر جاتا ہوں اکثـر

Insensitive
 

آخر ڈھل جائے گاجیون روگ کا سورج
ہم بھی ''اوکھے دن'' ہیں لیکن کٹ جائیں گے

Insensitive
 

تھکن پیروں سے اٹھ کر دل سے آ لپٹی ہے
سفر ...............اب کوئی ٹھکانہ چاہتا ہے

Insensitive
 

اب تِری یاد کا مرہم ہے نہ آواز کا لمس
ایسی غربت تو پسِ مَرگ ہُوا کرتی ہے

Insensitive
 

یقین مانیے کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لیے اللہ کے سامنے روتے ہیں❤️❤️

Insensitive
 

Watch your back

Changed Changed Changed
I  : Changed Changed Changed -