Damadam.pk
Inzy_Hashmi's posts | Damadam

Inzy_Hashmi's posts:

Inzy_Hashmi
 

لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
💔💔💔

Inzy_Hashmi
 

عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے۔
مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہیں "ماشاءاللہ" 😂😂

Inzy_Hashmi
 

*S Edits.*
*100 اقوالِ زریں* 👇🏻👇🏻
اقوالِ زریں:1
’’اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تُم پوری طرح ٹُوٹ چکے ہو،تو یقین جانوکہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا‘‘
اقوالِ زریں:2
یہ کیسا دور ہے یہاں کوئی اپنے دُکھ سے اِتنا دُکھی نہیں جتنا دُوسرے کے سُکھ سے دُکھی ہے ۔
اقوالِ زریں:3
نفس وہ بھوکا کُتا ہے جو اِنسان سے غلط کام کروانے کے لیے اُس وقت تک بھونکتا رہتا ہے جب تک وہ غلط کام کروا نہ لے، اور جب اِنسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کُتا سو جاتا ہے لیکن سونے سے پہلے ضمیر جگا جاتا ہے۔
اقوالِ زریں:4
اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو اِبلیس کی طرح دلیر نہیں ہو نا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم اِبن آدم ہیں ،اِبنِ اِبلیس نہیں۔

Inzy_Hashmi
 

صبر وتحمل سے خاموشی سے ان مشکلات کے درمیان سے گزر آؤ،
جیسے، سوئے ہوئے دشمن کے پاس سے گزرنا ہو،

Inzy_Hashmi
 

*ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہی ہو*
*کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں*💔🥀

I  : Good Morning - 
I  : IS it True Na - 
I  : Carona Virus - 
I  : Islam True Religion - 
I  : Jldiii Btao - 
I  : Roman Reign - 
I  : Good Night - 
I  : Pak Army - 
I  : Ehd_e_Wafa My Favourite Character - 
I  : Yeah Dekh Lo - 
I  : Allah Kary Ameen - 
I  : Pak Army Zindabad - 
I  : Molana Tariq jameel Sab - 
I  : Mine PAF - 
I  : Si ha na -