Damadam.pk
IqraIqra786's posts | Damadam

IqraIqra786's posts:

IqraIqra786
 

غم حیات کے سائے محیط نہ کرنا. کسی غریب کو دل کو غریب نہ کرنا .
میں امتحان کے قابل نہیں میرےاللہ
مجھے گناہوں کا موقع نصیب نہ کرنا

IqraIqra786
 

ابھی گردش ایام میں ہوں ...اے زندگی اتنی سختی نہ کرنا

IqraIqra786
 

زندگی لے کے معصومیت ساری ..کڑوے امتحان میں ڈال دیتی ہے

Beautiful People image
I  : خوش رہا کرو ہمیشہ .. ہماری اداسیاں والدین کے چین کو لے جاتیں ہیں - 
نعم البدل کوئی نہیں جن کا
آپ انہی میں شمار ہوتے ہو
I  : نعم البدل کوئی نہیں جن کا آپ انہی میں شمار ہوتے ہو -