Sahara dhondny ki adat nahi hai humain ❤❤
Hum khud ma puri mehfil hone ka dam Rahkty han😊😊😊
Hamare Jeene Ka Tarika...
😎😘
Thora Alag He...
😏😏
Hum Umeed Pr Nhi...
😎🤔
Apni Zid Pr Jeete He...
😎🔥🥰
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
بهروسه صرف رب کی زات پر کرو❤
لوگوں کا کیا ہے؟چهوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں
💯🔥
اگر لوگ آپکو مطلب کے لیے یاد کرتے ہیں
تو برا نہ منائے
کیونکہ
چراغ کى یاد تب ہی آتى ہے
جب اندهیرا ہو
جب وفا کا زکر ہوتا ہوگا.....
تمهیں
شرم تو آتى هوگى.....
نا سمجهى اک بڑى نعمت ہے❕
جب آپ کو لوگ اور رویے سمجھ آنے لگیں تو زندگی مشکل ہو جاتى ھے....‼
جو لوگ آپ سے جلتے ہیں🔥
ان سے نفرت مت کرو☝
کیونکہ یہ وہی لوگ ہوتے ہیں🤦♀
جو آپکو اپنے سے بہتر سمجھتے ہیں💯
Happy Rainy Day
🌧🥶🥶
ان بارشوں🌧 سے کهه دو👉🏻 زرا کهل کے برسیں😍
اتنى سى رم جھم تو ہمارى انکهوں🥺 میں روز هوا کرتى هے.....😅😂😂
لہجے کتنى دیر تک میٹهے رکهنے هیں____🙄😔
یہ ضرورت طے کرتى هے_____😑🥺
الله تعالی نے میرے دل میں ایک بات ڈال کر مجھے بہت تسلى دى کہ
وه لوگ تیرے قابل نہ تھے
جن کو میں نے تم سے دور کیا.......
تب میں نے جانا کہ الله کے فیصلے بہت عظیم ہیں.........
ہمارى نرمى کو همارى کمزورى نہ سمجھو_____☝
هم سر جهکا کے چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے_____
🔥🔥🔥
Paani ki Pyass 😌Or Meray Doston 👭👭ki Bekwas😇😍🥰❤
Not control ha____😂😜😎❤
وه دن کبهى مت دکهانا اے پروردگار🤲
کہ مجھ میں غرور آجائے۔۔۔۔😔
رکهنا سب کے دلوں میں اس طرح کہ😍😍😍
ہر کوئی دعا دینے پر مجبور ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔❤😘🥰😍
🎀🎀🎀
Oye Sun..
Meri Dosti Ka Naa
Bas Itna Maan Rakhna
Kuchi Me Beshak Bhool Jana....
Pr Ghum Me....
Humesha yaad Rakhna...
@_Iqra_Siddiqui
Hum aj bhi apne hunar me dam rakhte han😇🥰❤
Logon k hosh ur jate han😲😌😂😝
Jab hum mehfil me qadm rakhte han😍🥰😘😜
باپ وہ هستى ہے جس کے جوتے سے بھی بیٹى کو محبت هوتى ہے ۔۔۔۔۔۔۔
LoVE u PAPA jaNi😍🙈🥰😘❤
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
آج هفته هے😍
یہ بات دس لوگوں کو بتاؤ😇
کل انشاءاللہ اتوار ہوگا😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain