Damadam.pk
Iqra_salman's posts | Damadam

Iqra_salman's posts:

Iqra_salman
 

یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜

Memes & Satire image
I  : ہمارے سندھ کا وزیراعلی - 
Iqra_salman
 

ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
😊😅

Iqra_salman
 

خود کو بهی محسوس کر لیا کریں
رونقیں خود سے بهی ہوا کرتی ہیں

Iqra_salman
 

اتنی تو میری عزت نہیں جتنی گھر والے بے عزتی کر دیتے ہیں🤔😂😛😜😜

Iqra_salman
 

جو کسی کا برا نہیں چاہتے
ان کے ساتھ کوئی برا کر نہیں سکتا
👍👍

Iqra_salman
 

کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاو گے مارے جاؤ گے
Good morning Happy sunday

Iqra_salman
 

سچا دوست وہی ہے 😎
جس کے ساتھ رہنے سے خوشی دگنی اور غم
آدھے ہو جاتے ہیں

Iqra_salman
 

ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا۔ ⛈
😃😊

Iqra_salman
 

اچھے موقع کی تلاش مت کرو بلکہ
اسی لمحے کو پکڑو اور قیمتی بنا دو

Iqra_salman
 

نیچے گرنا آپ کی قسمت ہے
اور وہیں پڑے رہنا آپکی مرضی
😊😃

Iqra_salman
 

انسان کی تربیت کے لیے اتنا کافی ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے
Juma mubark

Iqra_salman
 

اگر ایک تدبیر کام نہیں کر رہی
تو
تدبیر بدل دو نہ کہ مقصد کو

ہم ان کو کچھ نہیں سمجھتے 
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہے
I  : ہم ان کو کچھ نہیں سمجھتے جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہے - 
Moon 🌇🌃
I  : Moon 🌇🌃 - 
Kal se college start 🤤🙁
I  : Kal se college start 🤤🙁 - 
Aj ke episode me kya huaa
I  : Aj ke episode me kya huaa - 
Life Advice image
I  : Good night - 
Funny joke
I  : میں سندھ کی , تو پنجاب کا ارادہ بہی نیک ہے پر ایک بار تو "ہاں" کر کردے - 
Iqra_salman
 

زبردستی عزت کروائی نہیں جاتی
بلکہ عزت کروانے کے قابل بننا پڑتا ہے
Good morning